Oriflame Sweden cosmetics online business opportunity for all

*اوریفلیم کے ساتھ کاروبار کرنے کا موقع* اوریفلیم ایک نیچرل سویڈش کاسمیٹک کمپنی ہے، 1967 میں دو بھائیوں نے اوریفلیم کمپنی کی بنیاد رکھی تھی، جو ڈائریکٹ سیلینگ کے زریعے اپنی پراڈکٹس کی سیل کرتی ہے، اس کمپنی میں ایک ہزار قسم کی پراڈکٹس موجود ہیں۔ *پراڈکٹس:*💅💄💄 *سکن کئیر| کلر کاسمٹیکس| ہئیر کلر| باڈی کئیر| اور خوشبویات۔* اوریفلیم کی پراڈکٹس کسی بھی ریٹیلر سٹور یا مارکیٹ میں موجود نہیں ہیں، پراڈکٹس لینے کے لیے کمپنی کے ممبر سے رابطہ کر کے پراڈکٹس خرید سکتے ہیں، یا خود کمپنی کے ممبر بن کر آپ اوریفلیم کی پراڈکٹس خرید سکتے ہیں۔ اوریفلیم کی پراڈکٹس کوالٹی کے لحاظ سے دنیا کی ٹاپ 10 برانڈز لسٹ میں موجود ہے، اور 65 ممالک میں کام کر رہی ہے۔اوریفلیم کی پراڈکٹس نیچرل ہیں، سکن پہ کوئی سائیڈایفیکٹ نہیں کرتیں، گارینٹیڈ رزلٹ ہیں۔ اوریفلیم سے ہمیں تین طرح کے مواقع ملتے ہیں۔ 1): خوبصورت نظر آئیے 2):منافع کمائیے 3):مزے کیجئے *1):خوبصورت نظر آئیے*👰👰 روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والے تمام پراڈکٹس ہمارے پاس موجود ہیں۔ ہر انسان شمپو ، کنڈیشنر، ٹوتھ پیسٹ، صابن، ہئیر آئل اور باقی پراڈکٹس استعمال کرتا ہے۔ اوریفلیم کی پراڈکٹس نیچرل ہے۔اور موجودہ فیشن کے مطابق ہیں۔ اوریفلیم کی پراڈکٹس استعمال کر کے آپ خوبصورت نظر آئیں گے اور آپکو مکمل رزلٹ ملے گا، اور آپ ایک خوشی محسوس کریں گے جب اوریفلیم کا برانڈ استعمال کریں گے۔ ہمارے پاس *400* سے زائد پراڈکٹس پاکستان میں موجود ہیں۔ جس میں *سکن کئیر| ہئیر کئیر| باڈی کئیر| خوشبویات|میک اپ* یہ پراڈکٹس ہر گھر کا استعمال ہیں۔اور ان پراڈکٹس کے بدلے آپکو مل رہا ہے ایک زبردست کاروبار؛ اگلا سٹیپ ہے اوریفلیم کے ساتھ پیسہ کمانا۔ *2):منافع کمائیے*💰💰 اوریفلیم میں آپ تین طرح سے پیسے کما سکتے ہیں: 1⃣پیسے کمانے کا پہلا طریقہ 25 فیصد فوری منافع 2⃣ٹیم ورک کے زریعے 3⃣نقد انعام *فوری منافع 25 فیصد اور 20 فییصد ڈسکاونٹ* اوریفلیم کا میگزین اپنے دوستوں، رشتےداروں، فیملی، بیوٹی پالرز اور اپنے جاننے والوں کو د یکھا کر آڈرز لینا، آپکو ہر آڈرز پہ 25 فیصد منافع ہو گا، مثال کے طور پہ آپ کے پاس پانچ ہزار روپے کا آڈر آیا تو آپ چار ہزار اوریفلیم کو ادا کرکے پراڈکٹس لے لو گے اور باقی ایک ہزار اپنے پاس ممافع رکھ لو گے۔ اسی طرح آپ جتنے زیادہ آڈرز لیں گے اتنی زیادہ انکم ۔ اگر آپ کے پاس ایک مہینے میں پندرہ ہزار کے آڈرز آئےتو آپ تین ہزار کما لیں گے۔ زیادہ آڈرز زیادہ منافع: لیکن اس طریقے کے علاوہ ایک اور زبردست طریقہ ہے پیسے کمانے کا۔۔۔۔۔ اگر آپ آپنی ٹیم بنا کر کام کریں۔۔۔ پیسے کمانے کا دوسرا طریقہ ہے ٹیم ورک: *ٹیم ورک کے زریعے* جس طرح آپ آوریفلیم کے کنسلٹنٹ ہیں اسی طرح اور لوگوں کو اوریفلیم کمپنی کے, بارے میں بتانا، جو لوگ آپ کے ریفرنس سے اوریفلیم جوائن کریں گے تو وہ آپکی ٹیم یا آپکے ڈاون لائن کہلائے گے، انکی کارکردگی پر آپکو کمپنی ماہانہ بنک چیک دیتی ہے جو آپ کسی بھی بنک سے نکلوا سکتے ہیں۔جتنے زیادہ لوگ جوائن کرو گے اتنا زیادہ منافع ملے گا۔ *نقد انعام* پیسے کمانے کا تیسرا طریقہ یہ ہے کہ جب آپ اوریفلیم میں ایک لیڈر بنتے ہیں اور ٹائٹل حاصل کر لیتے ہیں، مثال کے طور پر مینیجر، سینئر مینیجر یا ڈاریکٹر بن جاتے ہیں توکمپنی آپکو نقد انعام بھی دیتی ہے۔چھ ہزار سے لے کر دس کروڑ تک نقد انعام حاصل کر سکتے ہیں فوری منافع، ٹیم کی کارکردگی پہ منافع اور نقد انعام ملاکر آپ اوریفلیم سے آپنی آمدنی بنا سکتے ہیں! *3): مزے کیجیے*💃💃 آپ کام کے ساتھ ساتھ مزے بھی کر سکتے ہیں، اس طرح ہمارے مختلف شہروں میں مختلف سیمینار اور ٹریئنگز ہوتی ہیں، ان میں حصہ لینا اور اسکے علاوہ مختلف شہروں میں تقریبات رکھتے ہیں، ان میں شرکت کرنا، اور سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ جو لوگ زیادہ محنت کرتے ہیں اپنی ٹیم کے ساتھ انکو بین لاقوامی سیر کرنے کا موقع ملتا ہے فیملی کے ایک ممبر کے ساتھ۔ ▪سماجی تعلقات اور دوست ▪ہر سال 3 بین لاقوامی کانفرنس ▪کامیابی پہ حوصلہ افزائی کے مواقع *اوریفلیم کے ساتھ کام کرنے کے فائدے:* ¤ آپ اپنے کاروبار کے خود مالک ہوتے ہیں۔ ¤ وقت کی کوئی پابندی نہیں ہوتی۔ ¤ جگہ کی کوئی پابندی نہیں ہوتی۔ ¤ کوئی دفتر آنے جانے کا چکر نہیں ہوتا۔ ¤ محدود ٹارگٹ ہوتا ہے۔ ¤ رجسٹریشن فیس بہت کم ہوتی ہے۔ ¤ نیٹ ورکینگ سسٹم ہے۔ ¤ اس میں کوئی سرمایہ کاری نہیں۔ ¤ آپ اپنے جوائنیگ کے پہلے دن سے کمانا شروع کر سکتے ہیں۔¤ آپ لامحدود پیسہ کما سکتے ہیں۔ ¤ بغیر فیس کے آپ ٹریئنگ لے سکتے ہیں۔ *اوریفلیم کمپنی میں کام کرتے ہوئے آپ ملازم نہیں ہوتے، بلکہ آپ کنسلٹنٹ کہلاتے ہیں اور آپ کا کوئی بوس نہیں ہوتا، نہ ہی کوئی ٹائم کی پابندی، آپ اپنی مرضی سے کام کرو گے، کام کرو گے تو انکم آئے گی، گھر بیٹھ کر آپ سب کچھ کر سکتے ہیں اس لئے اس موقع کو ضائع نہ کریں۔* اوریفلیم ایک شاندار پلیٹ فارم ہیں۔ جتنا مرضی آپ کمانا چاہے آپ کما سکتے ہیں۔۔۔۔ ہم آپ کی رہنمائی کریں گے اور آپ کو ہر قدم پہ گائید کریں گے۔ *مزید معلومات کے لیے آپ ہم سے رابطہ کریں۔۔۔* اب آپ فیصلہ کریں اور ہمیں جوائن کریں۔۔۔

join through this refferl link https://pk.oriflame.com/business-opportunity/become-consultant?potentialSponsor=1141231

For more details contact through Facebook page 👉https://www.facebook.com/Legit-Home-Based-Online-Earning-Opportunity-108652094814949/

Leave your comment
Comments
9/14/2021 6:22 PM
How to make online store
9/14/2021 6:23 PM
Pls guide me how to create online store on Orionmaal
03335098571
12/7/2021 10:47 PM
Yae